لاہور(خصوصی رپورٹر) ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی رخسانہ نوید نے وفد کے ہمراہ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی سے ملاقات کی۔