اقلیتوں کوبااختیار بنانے کے پیکیج پر عمل درآمد کیلئےپرعزم ہیں ،اعجاز عالم آگسٹین

August 09, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وزیر انسانی حقوق اور اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نےپروجیکٹ ‘جوائنٹ سوشل ایکشن فار انکلیوسٹی سوسائٹی’ شروع کردیا۔ صوبائی وزیر نے کہا محکمہ ہیومن رائٹس اینڈ اقلیتی امور اقلیتوں کوبااختیار بنانے کے پیکیج پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے۔