جماعت اسلامی حلقہ خواتین کا اظہار تعزیت

August 10, 2020

کوئٹہ(پ ر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری/ سابق رکن بلوچستان اسمبلی ثمینہ سعید ‘شازیہ عبداللہ ‘ فرزانہ اعجاز ‘ثریا طارق ‘ سمیرا صدیق اور کائنات محمد حسنی نے بیان میں جامعتہ المحصنات کوئٹہ کی سابق وارڑن نسرین طاہر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ۔