عامر خان کا مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا

August 27, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے با رشوں سے متا ثرہ علا قوں کا دورہ کیا اور نکا سی آب کے کاموں کا جائزہ لیا،دریں اثنا رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری نے بھی نیو کر اچی ،یو سف گو ٹھ ،سرجا نی ٹا ؤن کا دورہ کیا اور وہا ں مو جو د رضا کاروں کو ضروری ہدایت دیتے ہو ئے کہا کہ اس با ت کی کو شش ہو نی چاہیے کہ با رش کا پا نی جلد ازجلد نکلا جا ئے اور علا قہ مکینو ں کو ریلیف فر اہم کیا جا ئے۔