کمشنر کراچی کی درخواست پر چیئرمین کے پی ٹی کی ممکنہ تعاون کی یقین دہانی

September 01, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی جانب موصول ہونے والی امداد کی درخواست پر کے پی ٹی چیئرمین ریئر ایڈمرل (ر) جمیل اختر ہلال امتیاز ملٹری کی جانب سے مکمل امداد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔