اسفند یار کا کڑ کمشنر کوئٹہ تعینات

October 01, 2020

کوئٹہ( این این آئی) چیف سیکر ٹری بلو چستان فضیل اصغر کے اعلا میہ کے مطابق کمشنر کوئٹہ عثمان علی کا تبادلہ کرکےمحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسفند یار کا کڑ کو کمشنر کوئٹہ تعینات کردیاگیا ۔