شہباز شریف کرپشن کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں، شہزاد اکبر

October 06, 2020

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم کےمشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں،پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سوالات کا جواب دیں۔