لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار کےگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 7نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق جنوری 2020 سے اب تک کل91 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔