جے یو آئی اتوار کو پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کریگی، راشد محمود سومرو

October 16, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف) 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے جلسہ میں بھر پور شرکت کرے گی اس سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ہے صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو آج ضلع ملیر میں جمعہ کے اجتماع، ورکرز کنونشن اور مختلف اجتماعات سے خطاب کریں گے۔