فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات، خیریت دریافت کی

October 19, 2020

فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات، خیریت دریافت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آصف زرداری سے ملاقات کیلئے کلفٹن کے نجی اسپتال پہنچے، مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن اتحادسے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔