کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

October 20, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر 5E سندھی ہوٹل کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ، جس کی لاش عباسی اسپتال منتقلی کی گئی ، پولیس کے مطابق متوفی کی فوری شنا خت نہیں ہو سکی ۔