انٹرکے مختصر نصاب کا نوٹیفیکیشن جاری

October 20, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ کے محکمہ تعلیمات (اسکول ایجوکیشن) نے سندھ کے کالجز میں سال اول اور سال دوئم کے طلبا کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کیلئے اختصار شدہ نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔