مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری

October 24, 2020

کراچی(پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سابق منیجنگ ٹرسٹی خیر العمل ٹرسٹ سید محمد عالم زیدی کی جانب سے مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری اتوار 25اکتوبر کو بعد نماز مغربین مسجد خیر العمل انچولی سو سائٹی میں ہو گی،علامہ باقر زیدی خطاب کرینگے جبکہ انجمن ذوالفقار مرتضوی نوحہ خوانی کریگی۔