ڈاکٹر اقبال سومرو کی والدہ کا انتقال، نماز جنازہ آج ہو گی

October 24, 2020

کراچی(پ ر)پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور ہول سیل کیمسٹس کونسل آف پاکستان کے سینئر رکن ڈاکٹر اقبال سومرو کی والدہ انتقال کر گئیں۔نماز جنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر عثمان غنی مسجد عقب اردو سائنس کالج گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی۔