نازیبا تصاویر وائرل کرنیوالے ملزم کا ریمانڈ

October 25, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم سلیمان کے خلاف کوٹ ادو کے رہائشی اسامہ نے مقدمہ درج کرایا تھا۔