سپریم کورٹ کے ججز کا 28 اکتوبر کا روسٹرجاری

October 26, 2020

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کا 28 اکتوبر کا روسٹرجاری کردیا گیا، تین تین ججز کے 3 بینچ تشکیل دیدیئے گئے ہیں۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دیا گیا ہے۔