لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کی 36 ایجوکیشن اتھارٹیز میں موجود 48 ہزار سےز ائد سکولوں میں سموگ سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایات کردیں ہیں ۔ سکولوں میں آگاہی سیشن منعقد کیے جائیں۔ اور افسران میں گاڑیوں کی پولنگ کو فروغ دیا جائے ۔ گاڑیوں کی پولنگ سے ٹریفک میں کمی آئے گی جو سموگ کی بڑی وجہ سے ہے ۔