یو ایم ٹی نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا

October 29, 2020

لاہور ( پ ر ) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) نے مقبوضہ کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو یو م سیاہ منایا۔صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد یو م سیاہ کے موقع پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے جو کبھی بھی اس سے جدا نہیں ہو سکتی۔