• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچو! ذیل میں دیئے گئےبے ترتیب الفاط کو تر تیب دیں

1۔ہے جانا مجھے اسکول۔

2۔رہناچاہیئے صاف ہمیشہ۔

3۔ہے وہ اچھی لڑکی۔

4۔لڑکا ذہین احمد ہے۔

5۔خطرناک شیر ہے جانور۔

6۔میں ہیںباغ کھلے پھول۔

7۔دے رہا پانی پودوں مالی کو ہے۔

8۔سویرے کرو اُٹھا صبح۔

9۔ہیں رہے کھیل وہ۔

10۔وقت کرو پر کام۔

تازہ ترین