فائرنگ سے دودھ فروش جاں بحق

October 30, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر ماڈل کالونی شیٹ نمبر 17 پر واقع دودھ کی دکان پر موٹرسائیکل سوار ملزم کی فائرنگ سے دودھ فروش 25 سالہ محمد عدنان جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔