پبلک پراسیکوٹرزمجرموں کوسزدلوانے میں محنت کریں،راجہ بشارت

October 30, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور و سوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ قتل، اغوا، ڈکیتی اورریپ میں سزا کی شرح مایوس کن ہے لہٰذا پبلک پراسیکیوٹرز سنگین جرائم میں سزا دلانے کی شرح بڑھانے کے لئے بھرپور محنت کریں -وہ اپنی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے-