کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی پر2کاروباری مراکزسیل

October 30, 2020

لاہور (خصوصی رپورٹر) کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے ڈپٹی کمشنر لاہور نے ایم ایم عالم روڈ کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ 2کاروباری مراکزکو سیل کر دیا گیا۔