پاک فوج بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے نتیجےمیں شہید ہونے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے اور پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔