غُل……

November 13, 2020

نہیں منظور الیکشن کا نتیجہ

ٹرمپ اب تک اِسی ضد پر اَڑا ہے

یہاں ہوتا تھا جو غُل دھاندلی کا

وہ امریکہ میں بھی ہونے لگا ہے