آپس ……

November 22, 2020

دونوں ناراض بھی ہیں آپس میں

توتڑاق اور تُو تکار بھی ہے

جیسی ہے حزبِ اختلاف اپنی

ویسی ہی حزبِ اقتدار بھی ہے