ناتجربہ کاری کے باعث وفاقی حکومت کومسائل درپیش ہیں، جام کمال

November 23, 2020

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ ناتجربہ کاری کے باعث وفاقی حکومت کومسائل درپیش ہیں،صوبے کی محرومی کاسبب ہم خود،ماضی میں ہماری کمزوریاں رہی ہیں تاہم بلوچستان کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا،پی ڈی ایم کا بیانیہ ملک دشمن ،نوازشریف وطن عزیز میں افراتفری کی سیاست چاہتے ہیں ،موجودہ حکومت سے مطمئن تاہم ناتجربہ کاری کے باعث وفاقی حکومت کومسائل درپیش ہیں ، صوبے کی محرومی کاسبب ہم خود ،ماضی میں ہماری کمزوریاں رہی ہیں تاہم بلوچستان کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا\