کراچی (اسٹاف رپورٹر)کشمور بچی زیادتی کیس کے اہم کردار اے ایس آئی محمد بخش کا تبادلہ کردیا گیا،نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایس آئی محمد بخش کی خدمات کراچی رینج کے سپرد کرکے ٹریننگ برانچ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یمن میں جنگ ختم کرنے کے لیے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں، سعودی عرب کو امریکا ایران جنگ کا حصہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا 2 روز سے گیسٹ ہاوس میں مقیم تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق عدالت نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
25 کروڑ کی منشیات کی برآمدگی کے کیس میں لانڈھی سے گرفتار خاتون حرا ناز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نے کیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا سیدھا سیدھا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، ہم تو عوام کا حق لینے کے لیے جا رہے ہیں۔
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ناکا بندی کے باوجود ایرانی تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ۔
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ قطری اور پاکستانی ثالثوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔
ایران میں بیک وقت خواتین کے 2 مارچز توجہ کے مرکز بن گئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے کہا کہ پچھلے دو ہفتوں کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے خام تیل، کارگو اور مائع قدرتی گیس کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔
اسرائیلی نژاد برطانوی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھادیا ۔
پیٹرولیم لیوی پر جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا 5 واں دور منصورہ لاہور میں ختم ہوگیا۔
بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے کمشنر تکارام منڈھے سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا آپ کی وجہ سے اب سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں۔