بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ کرالیا

November 26, 2020

کراچی (جنگ نیوز) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ کرالیا۔ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔ جمعہ کو اپنی بہن بختاور کی منگی میں شریک ہونگے یا نہیں نتیجے کا انتظار ہے۔ بختاور کے منگیتر محمود چوہدری کے خاندان کے افراد آج کراچی پہنچیں گے۔