کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 1809ڈالر سے بڑھ کر 1815ڈالر فی اونس ہو گئی جس سےمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 500روپے فی تولہ ہو گئی۔
اپنے پیغام میں شان مسعود نے کہا کہ آج پاکستان کے لیے ایک خاص اور یادگار دن رہا، انڈر 19 ٹیم نے بڑے میچ میں شاندار فتح حاصل کر کے سب کے دل جیت لیے۔
نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع وسطی میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ہے، اس علاقے کے ارکانِ اسمبلی کسی اور جماعت کے ہیں لیکن یہاں کے لوگ ہمارے ہیں۔
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ میسی تقریب کے دوران لوگوں کے بار بار چھونے اور گلے لگانے پر ناخوش تھے۔
انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کی جو تشکیلیں افغانستان سے آتی ہیں ان میں 70 فیصد افغانی شامل ہیں۔
فیصل کپاڈیا کے لائیو کنسرٹ میں ہزاروں شائقینِ موسیقی رات گئے جھومتے رہے۔
عدیل ہاشمی نے کہا کہ اگرچہ میرے والد نے مجھے زندگی میں بہت کچھ دیا، مگر ہراسانی یا بدسلوکی جیسے موضوعات پر بات کرنے کی تربیت نہیں دی
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ جب صوبے میں امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی
دونوں کی پہلی باضابطہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایرانی جریدے کے مطابق ایرانی سرحد پر ہلاکت کے بعد 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادَرَسکَن اضلاع منتقل کی گئیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق نے مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر کے درمیان ہونے والے مباحثے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کا گھلاؤ (Bone Loss) تیز ہو جاتا ہے
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بیکرزڈل ٹاؤن شپ میں ہوٹل میں پیش آیا۔
یہ واقعہ دلہن کے بھائی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا
گرین شرٹس کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا تھا کہ پوری طرح تیار ہیں، فائٹ کریں گے اور ٹائٹل حاصل کرنے کی کوشش ہوگی۔