• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اراضی پر کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر، عدالت نے قبضہ لینے سے روک دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ ریلوے کی اراضی پر کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر کے معاملے پر تجوری ہائٹس کو تحویل میں لینے کے لیے درخواست پر پاکستان ریلوے کو تجوری ہائیٹس کا قبضہ لینے سے روک دیا،عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 7 دسمبر مقرر کردی ہے، دوران سماعت تجوری ہائٹس کی جانب سے رضا ربانی، سالم سلام انصاری و دیگر پیش ہوئے،عدالت نے تعمیری کام میں خلل ڈالنے پر ریلوے کے اعلیٰ حکام کی سرزنش کی۔

تازہ ترین