جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

November 29, 2020


امریکی صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق 4 برس پہلےجارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔

غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ڈرامائی طورپر تبدیل ہوئی ہے اور اس کا نتیجہ صدارتی انتخاب میں سامنے آیا۔