نواب عالی بگٹی کا میرظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

December 05, 2020

کوئٹہ(پ ر)جے ڈبلیو پی عالی کے سربراہ بگٹی قبائل کے تمندار نواب محمد میر عالی بگٹی نے سابق وزیراعظم اور ممتاز بلوچ رہنما میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔