مظفرگڑھ: مقامی دیہاتیوں نے 20 فٹ لمبا اژدھا پکڑلیا

December 07, 2020

صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں دریائے چناب کے کنارے سے مقامی دیہاتیوں نے 20 فٹ لمبا اژدھا پکڑلیا۔

تفصیلات کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اژدھا گزشتہ رات چڑیا گھر سے فرار ہوگیا تھا۔

مقامی افراد نے پکڑے گئے اژدھا کو چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔