پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا پاکستان میں بی پی او قائم کرنےکا اعلان

December 18, 2020

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) مشیر امور تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے ایشیائی بحرالکاہل اور مشرق وسطیٰ کے لئے پاکستان میں بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ (بی پی او) قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔