ایمیچر گالف شروع، سلمان ٹاپ پوزیشن پر

January 02, 2021

ایمیچر گالف شروع، سلمان ٹاپ پوزیشن پر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ایمچرز گالف چیمپئن شپ میں سلمان خان ٹاپ پوزیشن پر ہیں، ارسلان خان دوسرے اور 16 سالہ گالفر عمر خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ایونٹ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہے ، قومی چیمپئن شپ کے سینئر ایونٹ میں رستم علی پہلی پوزیشن پر اور ٹیم ایونٹ میں سندھ اے سب سے آگے ہے۔