اماراتی کرکٹرز میں کورونا کی تصدیق

January 11, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امارات کے تیسرے کرکٹر میںکورونا وائرس کی تصدیق کے بعد آئرلینڈ کے کیخلاف اتوار کو پہلا ون ڈے ملتوی کر دیا گیا ہے اب یہ میچ 16جنوری کو کھیلا جائے گا۔آئرلینڈ اسکواڈ کے تمام افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔