کوئٹہ(پ ر) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حاجی میر اسماعیل لہڑی نے چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری کی والدہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔