ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں فیصلہ کل ہوگا

January 14, 2021


ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ کل ہوگا۔

وفاقی وزیر تعلم شفقت محمود کی زیرصدارت وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں کورونا وائرس کی صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

اجلاس میں اسکول کھولنے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔