منگھو پیر میں کالعدم تنظیم کی وال چاکنگ نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع

January 15, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے کالعدم تنظیم کی جانب سے کی گئی وال چاکنگ کےبعد قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے وال چاکنگ کرنےوالےنامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی، واضح رہے کہ 2 روز قبل منگھو پیر میں دیواروں پر کالعدم تنظیم کی وال چاکنگ کی گئی تھی۔