جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن پر 20سال قید

January 16, 2021

سیئول(جنگ نیوز)جنوبی کوریا کی سابق صدر کو کرپشن کے جرم میں 20سال قید کی سزا سنادی گئی۔اس سے قبل پارک گن ہئی کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم حکومت نے ان کی سزا میں کمی کی اپیل کی تھی اور اس کے بعد ان کی سزا کو کم کرکے 20 سال کردیا گیا۔