• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو این ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کی شکایت لگا دی

اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے پچھلے بیس برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی۔

ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا کہ ایران اپنے ملک میں یورینیم باقیات کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہا۔

مغربی اہل کاروں کا خیال ہے کہ یورینیم باقیات سے یہ شواہد مل سکتے ہیں کہ ایران نے دو ہزار تین تک ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام جاری رکھا ہوا تھا۔

ماہرین کے مطابق آئی اے ای اے کی شکایت کے بعد ایران پر مزید پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید