لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری

January 25, 2021

لندن کے مختلف علاقوں میں برف باری ہوئی ہے، سینٹ البنز اور ہیمل ہیمسٹیڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران بچوں نے خوب انجوائے کیا، بچے مختلف پارکس میں بھی کھیلتے رہے۔

اس کے علاوہ لوٹن اور اسٹیفورڈ میں بھی برف باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی اور تیز برف باری اگلے کچھ گھنٹوں تک جاری رہ سکتی ہے۔