علی سدپارہ ……

February 20, 2021

یہ مانا ، جان کی بازی لگانا

مُہم جُو کے لئے ہے ایک معراج

علی سدپارہ کے غم میں الٰہی

ہمارا دل نہ کیوں صدپارہ ہو آج