وڈھ لیویز نے چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرلیا

February 25, 2021

کوئٹہ (آئی این پی) شہدا ء چیک پوسٹ لیویز وڈھ نے گاڑی سے اعلیٰ کوالٹی کے35پیکٹ پختہ چرس برآمد کرکے ملزم عبدالستار ولد سید عبدالخالق سکنہ پشتون آباد کوئٹہ کوگرفتارکرلیا۔