محاورے مکمل کریں

February 26, 2021

1۔ جہاں پر دیکھی توا...پرات، وہیں گزاری ساری.....................

2۔ آم کے آم.............کے دام

3۔ اب پچھتاوے کا ہوت جب.......... چگ گئیں کھیت

4۔ پانچوں انگلیاں گھی میں........... کڑاہی میں

5۔ جس کا کام اسی کو ..................

6۔ سانپ بھی مر جائے اور .........بھی نہ ٹوٹے

جوابات:

1۔ رات 2۔گٹھلیوں 3۔چڑیاں4۔ سر

5۔ ساجھے 6۔ لاٹھی