فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا

February 26, 2021

فیصل آباد میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو زخمی اور اپنے گھر میں آنے والے پڑوسی کو قتل کردیا۔

واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

ادھر حافظ آباد میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے 2 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔