لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

March 02, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی اسپتال چورنگی کےقریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی پولیس کے مطابق شناخت اور وجہ ہلاکت فوری معلوم نہیں ہو سکی۔