جہیز کا معاملہ، بھارتی لڑکی کی خودکشی سے قبل بنی ویڈیو وائرل

March 02, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں کم جہیز لانے پر شوہر اور سسرالیوں کی جانب سے مسلسل تین سال سے استحصال کا نشانہ بننے والی مسلمان لڑکی کی جانب سے خودکشی سے قبل بنائی گئی ویڈیو نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا۔