موسم

May 31, 2013

ہے طبیعت آج کل شام و سحر
مضمحل، ہر مرد، ہر خاتون کی
دیکھ لی حدت مئی کی آپ نے
کل سے گرمی دیکھئے گا جون کی