سیشن جج سجاد حسین سندھڑ اور 6خواتین اساتذہ میں کورونا میں مبتلا

March 06, 2021

لاہور (نیوزرپورٹر،وقائع نگار خصوصی) اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کی 6 اساتذہ اورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سجاد حسین سندھڑ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔